بانی نے کہا ہے جنگ کروں گا، ڈیل یا ریلیف نہیں لوں گا، بیرسٹر علی ظفر
اسلام آباد (این این آئی) رہنماء پی ٹی آئی بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے واضح کیا ہے ڈیل یا ریلیف نہیں لوں گا، عدالتی جنگ کروں گا۔جاری بیان میں بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ اس وقت ملک میں اندھیرا ہے جمہوریت نہیں، حکومت بظاہر حکومت ہے وہ… Continue 23reading بانی نے کہا ہے جنگ کروں گا، ڈیل یا ریلیف نہیں لوں گا، بیرسٹر علی ظفر