بدھ‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

13سال کی لڑکی سے زیادتی کا کیس، مجرم کو 35 سال قید کی سزا کاحکم

datetime 6  مئی‬‮  2025 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایڈیشنل سیشن کورٹ نے 13 سالہ لڑکی سے زیادتی کے مجرم کو 35 سال قید کی سزا سنادی۔جی ٹی وی جیونیوز نے پولیس کے حوالے سے بتایا کہ 28 فروری 2024 کو مجرم نے ساتویں کلاس کی 13 سالہ طالبہ کو اغوا کیا تھا جس کی میڈیکل رپورٹ میں لڑکی سے زیادتی ثابت ہوئی تھی۔

پولیس کا بتانا ہے کہ 13سال کی لڑکی سے زیادتی کیس کے مجرم کو 35 سال قید کی سزا کا حکم سنایا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

خود کشی سے پہلے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں