خیرپور،والدین بچے کو گاڑی میں بھول گئے ، بچہ دم گھٹنے سے جاں بحق
خیرپور(این این آئی)خیرپور کے علاقے آکری میں والدین بچے کو گاڑی میں بھول گئے،بچہ دم گھٹنے سے جان کی بازی ہار گیا۔شادی کی تقریب میں آئے والدین سات سال کے بچے کو گاڑی میں ہی بھول گئے۔ بچہ دم گھٹنے سے بے ہوش ہوگیا۔ حالت غیر ہونے پر اسپتال منتقل کیا، جہاں وہ دم توڑ… Continue 23reading خیرپور،والدین بچے کو گاڑی میں بھول گئے ، بچہ دم گھٹنے سے جاں بحق