پاک فوج نے ایل او سی پر دوسرا کواڈ کاپٹر بھی مار گرایا
راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارتی فوج کا دوسرا کواڈ کاپٹر بھی مار گرایا ہے۔ ایل او سی کے ستوال سیکٹر میں بھارتی فوج کا کواڈ کاپٹر مار گرایا گیا ہے، جو پاکستانی علاقے میں جاسوسی کر رہا تھا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق گرایا… Continue 23reading پاک فوج نے ایل او سی پر دوسرا کواڈ کاپٹر بھی مار گرایا