جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

خیرپور،والدین بچے کو گاڑی میں بھول گئے ، بچہ دم گھٹنے سے جاں بحق

datetime 5  مئی‬‮  2025 |

خیرپور(این این آئی)خیرپور کے علاقے آکری میں والدین بچے کو گاڑی میں بھول گئے،بچہ دم گھٹنے سے جان کی بازی ہار گیا۔شادی کی تقریب میں آئے والدین سات سال کے بچے کو گاڑی میں ہی بھول گئے۔ بچہ دم گھٹنے سے بے ہوش ہوگیا۔ حالت غیر ہونے پر اسپتال منتقل کیا، جہاں وہ دم توڑ گیا۔

پولیس کے مطابق بچے کے والدین حیدرآباد سے اپنے آبائی گائوں مشغول بالادی میں شادی میں شرکت کے لئے آئے تھے تو بچے کو گاڑی میں نیند آنے کی وجہ سے والدین بچے کو بھول گئے اور گاڑی کے شیشے اور دروازے بند کئے تھے جس کی وجہ سے دم گھٹنے سے بچہ انتقال کر گیا۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…