گھریلو صارفین کے لیے لوڈشیڈنگ نہیں کی جارہی ہے،وزارت پانی وبجلی
اسلام آباد(نیوزڈیسک) ملک کے مختلف حصوں سے بجلی کی عدم فراہمی کی رپورٹیں موصول ہونے کے باوجود حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے صورتحال پر قابو پالیا ہے اور گھریلو صارفین کے لیے ’جبری لوڈشیڈنگ‘ نہیں کی جارہی ہے۔پانی و بجلی کی وزرات کی جانب سے جاری ہونے والے ایک سرکاری بیان میں… Continue 23reading گھریلو صارفین کے لیے لوڈشیڈنگ نہیں کی جارہی ہے،وزارت پانی وبجلی