اسلام آبادمیں بلدیاتی الیکشن کا انعقاد خطرے میں پڑ گیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں 25 جولائی کو ہونے والے بلدیاتی الیکشن کا انعقاد خطرے میں پڑ گیا۔ قانون نہ ہونے کی وجہ سے الیکشن کمیشن شیڈول جاری کرنے سے گریز کر رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شہر اقتدار اسلام آباد میں 25 جولائی کو ہونے والے بلدیاتی الیکشن کا انعقاد خطرے… Continue 23reading اسلام آبادمیں بلدیاتی الیکشن کا انعقاد خطرے میں پڑ گیا