آئی جی سندھ کی گرفتاری پر غور۔مگر کیوں؟۔۔ سندھ اور وفاق کے درمیان بڑا جوڑ پڑ گیا
کراچی (نیوزڈیسک)نیب تحقیقات شروع ہونے کے بعد سینئر پولیس افسران نے آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کو فوری طور پر عہدہ چھوڑنے کی تجویزدے دی ہے ۔جبکہ حکومت کی بااثر شخصیت نے آئی جی سندھ کو کسی بھی صورت عہدہ نہ چھوڑنے کی ہدایت کردی ہے ۔ذرائع کے مطابق سینئر پولیس آفیسرز نے آئی… Continue 23reading آئی جی سندھ کی گرفتاری پر غور۔مگر کیوں؟۔۔ سندھ اور وفاق کے درمیان بڑا جوڑ پڑ گیا