چیئرمین اوگرا نے ملازمین کو کار خریدنے کےلئے بھاری قرضے صفر مارک پر جاری کر دیئے
اسلام آباد (آن لائن) اوگرا چیئرمین نے وزارت خزانہ کے قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اوگرا ملازمین کو کروڑوں روپے کی نوازشات کرتے ہوئے مارک اپ کے بغیر کار خریدنے کے لئے قرضہ جات جاری کئے ہیں اوگرا کو چیئرمین کی فیاضی کے نتیجہ میں 30 ملین روپے سے زائد کا جھٹکا برداشت کرنا… Continue 23reading چیئرمین اوگرا نے ملازمین کو کار خریدنے کےلئے بھاری قرضے صفر مارک پر جاری کر دیئے