انکوائری کمیشن کی رپورٹ سرد خانے میں ڈالنے کے خواب دیکھنے والوں کوسراج الحق نے للکاردیا
لاہور(نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ قوم سیاسی دہشتگردوں کیخلاف اٹھ کھڑی ہو،حکومت جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ پر اے پی سی بلائے،جوڈیشل کمیشن نے 2013ءکے انتخابات میں جن بے ضابطگیوں کی نشاندہی کی ہے اس کے ذمہ داروں کا تعین کرکے انہیں کٹہرے میں لایا جائے ،یہ بے ضابطگیاں جنوں نے نہیں… Continue 23reading انکوائری کمیشن کی رپورٹ سرد خانے میں ڈالنے کے خواب دیکھنے والوں کوسراج الحق نے للکاردیا