خیبرپختونخوامیں بارشوں کے بعد صورتحا ل خراب ہوگئی
پشاور(نیوزڈیسک)خیبرپختونخوامیں بارشوں کے بعد صورتحا ل خراب ہوگئی ،پشاورسمیت صوبے کے دیگر علاقوں میں نشیبی علاقے میں زیرآب آگئے ہیں،کئی علاقوں مےں بارش کاپانی گھروں میں داخل ہوگیا ،دریائے کابل میں بڑا سیلابی ریلا داخل ہونے کی وجہ سے پوراکیمپ کورونہ کاعلاقہ پانی میں ڈوب گیا ہے،مقامی لوگوں نے اپنی مددآپ کے تحت کشتیوںکے ذریعے… Continue 23reading خیبرپختونخوامیں بارشوں کے بعد صورتحا ل خراب ہوگئی