اتوار‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2025 

بے نظیرقتل کیس،امریکی صحافی مارک سیگل نے بیان ریکارڈکروانے سے معذرت کرلی

datetime 26  اگست‬‮  2015

بے نظیرقتل کیس،امریکی صحافی مارک سیگل نے بیان ریکارڈکروانے سے معذرت کرلی

راولپنڈی(نیوزڈیسک) بینظیر قتل کیس کے اہم گواہ امریکی صحافی مارک سیگل نے بیماری کی وجہ سےآج 26اگست کو بیان ریکارڈ کروانے سے معذرت کر لی ۔امریکی صحافی نے سفارت خانے کے ذریعے عدالت کو تحریر طور پر اطلاع دی کہ وہ طبیعت کی خرابی کے باعث بیان ریکارڈ نہیں کروا سکتے لہٰذا ان کے وڈیو… Continue 23reading بے نظیرقتل کیس،امریکی صحافی مارک سیگل نے بیان ریکارڈکروانے سے معذرت کرلی

اسلام آباد سے افغان خفیہ ایجنسی کے 2ایجنٹ گرفتار

datetime 26  اگست‬‮  2015

اسلام آباد سے افغان خفیہ ایجنسی کے 2ایجنٹ گرفتار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی دارلحکومت اسلام ٓبادمیں قانون نافذکرنے والے اداروں نے افغان خفیہ ایجنسی کے دوایجنٹوں سمیت چالیس افراد کوگرفتارکرلیاہے ۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق اسلام آباد میں سرچ آپریشن کے دوران قانون نافذکرنے والے اداروں نے افغان خفیہ ایجسی کے دوایجنٹوں سمیت چالیس افراد کوگرفتارکرکے خفیہ جگہ پرمنتقل کردیاہے سیکٹرجی نائن سےافغان خفیہ… Continue 23reading اسلام آباد سے افغان خفیہ ایجنسی کے 2ایجنٹ گرفتار

عمران نے ہیٹ ٹرک کرلی،ریحام،خدا کا شکرادار کرتا ہوں،ترین

datetime 26  اگست‬‮  2015

عمران نے ہیٹ ٹرک کرلی،ریحام،خدا کا شکرادار کرتا ہوں،ترین

اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے کہاہے کہ عمران خان نے ہیٹ ٹرک کرلی ہے۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹرپراپنے ایک پیغام میں کہاکہ عمران خان نے لودھراں میں ن لیگ کی تیسری وکٹ لے لی ہے جس کے بعد عمران خان نے ہیٹ… Continue 23reading عمران نے ہیٹ ٹرک کرلی،ریحام،خدا کا شکرادار کرتا ہوں،ترین

چاروں صوبوں میں قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد کی رپورٹ طلب

datetime 26  اگست‬‮  2015

چاروں صوبوں میں قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد کی رپورٹ طلب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے چاروں صوبوں میں قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد کی رپورٹ طلب کرلی ، چیف جسٹس کہتے ہیں کہ حکومتوں کاکام ہمیشہ عدالتوں کو ہی پڑتا ہے چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے این جی اوزسے متعلق کیس کی سماعت کی… Continue 23reading چاروں صوبوں میں قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد کی رپورٹ طلب

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی چار گاڑیاں غائب

datetime 26  اگست‬‮  2015

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی چار گاڑیاں غائب

کراچی (نیوز ڈیسک) سابق چیف کنٹرولر منظور قادر کاکا کے زیر استعمال سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی چار گاڑیاں گائب ہوگئیں ۔ کروڑوں روپے مالیت گاڑیوں میں ایک بلٹ پروف ویگو بھی شامل ہے ۔ اربوں روپے کی کرپشن میں ملوث ، منظورقادر کا کا کہاں ہیں ؟ کوئی نہیں جانتا ۔ جب نیب نے… Continue 23reading سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی چار گاڑیاں غائب

پاکستان کو بدنام کرنے کیلئے “را” کی سازش بے نقاب

datetime 26  اگست‬‮  2015

پاکستان کو بدنام کرنے کیلئے “را” کی سازش بے نقاب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کیخلاف ہر وقت سرگرم بھارتی خفیہ ایجنسی “را” نے پاکستان کو دہشتگردی کے حوالے سے بدنام کرنے کیلئے ایک اور سازش تیار کی ہے اور اس بار اس سازش کا حصہ بالی ووڈ کو بھی بنایا جائے گا۔روز نامہ دنیا میں شائع ہونے والی خبر میں بتایا گیا کہ مصدقہ ذرائع کے… Continue 23reading پاکستان کو بدنام کرنے کیلئے “را” کی سازش بے نقاب

الیکشن کمیشن کے ارکان مستعفیٰ ہوں ، پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف میں اتفاق

datetime 26  اگست‬‮  2015

الیکشن کمیشن کے ارکان مستعفیٰ ہوں ، پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف میں اتفاق

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پی ٹی آئی اے کے مطالبے کو درست سمجھتے ہیں ، الیکشن کمیشن کے  چاروں ممبران کا رہنے کا جواز نہیں بنتا ،ہمارے ملک میں ججوں کا بڑا احترام کیا جاتا ہے انہیں چاہیے باعزت وہ عہدہ چھوڑ دیں ، قومی اسمبلی میں اپوزشن لیڈر اور پیپلز پارٹی کے… Continue 23reading الیکشن کمیشن کے ارکان مستعفیٰ ہوں ، پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف میں اتفاق

سپریم کورٹ کاگرائے گئے ہندوﺅں کے مندر کو دوبارہ تعمیرکرنے کاحکم

datetime 26  اگست‬‮  2015

سپریم کورٹ کاگرائے گئے ہندوﺅں کے مندر کو دوبارہ تعمیرکرنے کاحکم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ نے کرک میں 1997ءکے پرتشدد واقعات میں گرائے گئے ہندوﺅں کے مندر کو دوبارہ تعمیرکرنے اوراس مقصد کیلئے کسی مشہور ماہر تعمیرات کی خدمات حاصل کرنے کا حکم دیا ہے اور چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے کہاہے کہ اس حکم کو ہرگزنظراندازنہ کیاجائے اور اس پر ہر قیمت پر عمل ہوناچاہیے۔چیف… Continue 23reading سپریم کورٹ کاگرائے گئے ہندوﺅں کے مندر کو دوبارہ تعمیرکرنے کاحکم

جسٹس کاظم کے چیلنج پر راناثناءاللہ کے ہوش اُڑ گئے

datetime 26  اگست‬‮  2015

جسٹس کاظم کے چیلنج پر راناثناءاللہ کے ہوش اُڑ گئے

لاہور (نیوزڈیسک) صوبائی وزیر قانون رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ ٹربیونل کے فیصلوں کے بعد سپریم کورٹ سے رجوع کرنا آئینی طریقہ کار ہے تاہم اگر سپریم کورٹ نے الیکشن ٹربیونل کے فیصلوں کو برقرار رکھا تو ان حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی کو عام انتخابات سے بھی زیادہ… Continue 23reading جسٹس کاظم کے چیلنج پر راناثناءاللہ کے ہوش اُڑ گئے