لاہور، انسداد دہشت گردی کی عدالت نے القاعدہ کے رکن خرم شہزاد کو عمر قید کی سزا سنا دی
لاہور(آن لائن ) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے القاعدہ کے ایک رکن خرم شہزاد کو عمر قید کی سزا سنا دی۔محکمہ انسداد دہشتگردی(سی ٹی ڈی) کی جانب سے دائر ہونے والے پہلے کیس میں عدالت نے خرم کی تمام جائیداد بھی ضبط کرنے کا حکم دیا۔سی ٹی ڈی پولیس نے رواں سال 13مئی کو… Continue 23reading لاہور، انسداد دہشت گردی کی عدالت نے القاعدہ کے رکن خرم شہزاد کو عمر قید کی سزا سنا دی