ساحرسیکھ گئے
لندن (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان کے بیٹے ساحرنے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹرپراپنے ایک پیغام میں کہاہے کہ گوارکی زندگی بسرکررہاہوں۔انہوں نے کہاکہ میں پاگلوں کوبلاک کرتاہوں اوراب کبھی کوئی تبصرہ نہیں کروں گاکیونکہ میں نے اپنے ٹوئیٹس سے بہت کچھ سیکھاہے۔واضح رہے کہ ساحرالرحمان نے… Continue 23reading ساحرسیکھ گئے