قبائلی علاقہ جات،خیبر پختونخوامیں ضم یا الگ صوبہ،بڑے اقدام کا فیصلہ ہوگیا
اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاق کے زیرانتظام قبائلی علاقوں یعنی فاٹا سے منتخب ہونے والے ارکانِ پارلیمان نے ان علاقوں کو صوبہ خیبر پختونخوا میں ضم کرنے، ایگزیکٹیو کونسل بنانے یا علیحدہ صوبہ بنانے سے متعلق قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں تحریک جمع کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔اس بات کا فیصلہ فاٹا سے منتخب ہونے والے اراکینِ پارلیمان… Continue 23reading قبائلی علاقہ جات،خیبر پختونخوامیں ضم یا الگ صوبہ،بڑے اقدام کا فیصلہ ہوگیا