سندھ حکومت کے وزیراعظم یوتھ ٹریننگ پروگرام پراعتراضات
اسلام آباد( نیوز ڈیسک) سندھ حکومت نے ڈیڑھ لاکھ ماسٹرز ڈگری ہولڈرز کو آن جاب ٹریننگ فراہم کرنے کے 23.5 ارب روپے کے وزیراعظم یوتھ ٹریننگ پروگرام پر یہ کہتے ہوئے اعتراضات اٹھائے ہیں کہ اسلام آباد سے 3750 انٹرنز کےچناﺅ کا کوٹہ غیر منصفانہ اور گورننس کے ناپسندیدہ معیار کا تاثر دیتا ہے۔ جنگ… Continue 23reading سندھ حکومت کے وزیراعظم یوتھ ٹریننگ پروگرام پراعتراضات