سات اپوزیشن جماعتوں کا بلدیاتی انتخابات مل کر لڑنے کا فیصلہ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سات اپوزیشن جماعتوں نے ملکر بلدیاتی انتخابات لڑنے کا اعلان کر دیا ، اپوزیشن جماعتوں کی تمام تنظیموں کو بلدیاتی انتخابات میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی ہدایات۔ لاہور میں میاں منظور وٹو کی رہائش گاہ پر ہونے والے سات اپوزیشن جماعتوں کے اجلاس میں ملکر بلدیاتی انتخابات لڑنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔پیپلز… Continue 23reading سات اپوزیشن جماعتوں کا بلدیاتی انتخابات مل کر لڑنے کا فیصلہ