تحریک انصاف کاسردارایازصادق کے الیکشن ٹربیونل کے فیصلے میں فریق بننے کااعلان
لاہور(نیوزڈیسک) سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے این اے 122 کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے اور استدعا کی ہے کہ الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کو غیرقانونی قرار دیا جائے،27 لاکھ روپے جرمانے کو بھی فوری معطل کیا جائے۔سردار ایاز صادق کی جانب سے سپریم کورٹ رجسٹری میں دائر اپیل… Continue 23reading تحریک انصاف کاسردارایازصادق کے الیکشن ٹربیونل کے فیصلے میں فریق بننے کااعلان