لاہور ہائی کورٹ نے سوئی نادرن کے ایم ڈی عارف حمید کو بحال کر دیا
لاہور ( نیوز ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے سوئی نادرن کے ایم ڈی عارف حمید کو بحال کر دیا۔ لاہور ہائی کورٹ نے سوئی نادرن کے ایم ڈی عارف حمید کو ہٹائے جانے پر حکم امتناعی جاری کر دیا ہے اور سیکرٹری پٹرولیم سے جواب طلب کر لیا ہے۔ وزارت پٹرولیم نے دو روز قبل… Continue 23reading لاہور ہائی کورٹ نے سوئی نادرن کے ایم ڈی عارف حمید کو بحال کر دیا