عائشہ رانجھا نے ایک دن میں ملکی خزانے کو کتنا فائدہ دیا؟ حیرت انگیز انکشاف
لاہور (نیوزڈیسک))ڈپٹی ڈائریکٹر پنجاب ریونیو اتھارٹی عائشہ رانجھا نے کہا ہے کہ ٹیکس ادا نہ کرنے والوں کے خلاف ایکشن پلان تیا ر کر لیا گیا ہے اور ٹیکس نادہندوں کے خلاف کاروائی جاری رہے گی، انہوں نے چند روز قبل فیشن آﺅٹ لیٹس اور بیوٹی پارلرز کو سیل اور جرمانہ کر کے حکومت کو… Continue 23reading عائشہ رانجھا نے ایک دن میں ملکی خزانے کو کتنا فائدہ دیا؟ حیرت انگیز انکشاف