اسلام آباد:ہیلتھ الاونس کی بندش کیخلاف ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف کا دھرنا دینے کا اعلان
اسلام آباد( نیوز ڈیسک) اسلام آباد کے سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف کی ہڑتال کی وجہ سے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ دوسری جانب ہڑتالی ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف نے جب ریلی کی صورت میں وزیراعظم سیکرٹریٹ کی جانب مارچ کیا تو انہیں نادرا چوک پر… Continue 23reading اسلام آباد:ہیلتھ الاونس کی بندش کیخلاف ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف کا دھرنا دینے کا اعلان