لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب حکومت کوسیاسی چیلنج دے دیا
پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ حکومت اجازت دے یا نہ دے چار اکتوبر کو سمن آباد میں ہر حال میں جلسہ ہو گا۔انہوں نے کہا کہ چار اکتوبر کو سمن آباد میں جلسے سے کوئی طاقت نہیں روک سکتی اور اعلان کردہ تاریخ اور مقام پر ہر حال میں جلسہ کریں گے ۔چوہدری سرورنے کہاہے کہ ان کی لندن واپسی کی باتیں پروپیگنڈہ ہیں وہ پاکستان میں ہی رہینگے اورتحریک انصاف ضمنی انتخابات میں حکومت اوراس کی حواری انتظامیہ کوشکست دے گی
حکومت اجازت نہ بھی دے تو4اکتوبرکوجلسہ کرینگے ،چوہدری سرور
2
اکتوبر 2015
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں