نندی پور پاور منصوبہ 57 ارب روپے کھا گیا، بند کیوں پڑا ہے؟
اسلام آباد(نیوزڈیسک) نندی پور پاور پراجیکٹ 57ارب روپے کھا چکا ، پھر بھی بند کیوں پڑا ہے ؟ وزارت پانی و بجلی نے معاملے کو انتہائی سنگین قرار دیتے ہوئے ذمہ دار ایم ڈی کو ٹھہرا دیا، 3 دن میں جواب طلب کر لیا گیا۔ نندی پور پاور پراجیکٹ ہے 425 میگاواٹ کا مگر یہ… Continue 23reading نندی پور پاور منصوبہ 57 ارب روپے کھا گیا، بند کیوں پڑا ہے؟