پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

لاہور اور اوکاڑہ میں ضمنی انتخاب، حتمی سیکیورٹی پلان تیار

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب پولیس نے لاہور اور اوکاڑہ میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے لیے حتمی سیکیورٹی پلان تیار کرلیا ہے۔پنجاب پولیس کے حکام کے مطابق لاہور اور اوکاڑہ کے 494 پولنگ اسٹیشنز پر 8 ہزار 688پولیس افسر اور اہلکار تعینات کئے جائیں گے۔ ضمنی الیکشن کیلئے ترتیب دئیے گئے سیکیورٹی پلان کے تحت لاہور اور اوکاڑہ کے انتخابی حلقوں کی سیکیورٹی کو چار حصوں میں تقسیم کیا گیاہے۔کسی ہنگامی صورت حال یا پارٹیوں میں کسی جھگڑے سے نمٹنے کے لئے اینٹی روئٹ فورس کی 10 ٹیمیں ا سٹینڈ بائی رہیں گی، پولنگ اسٹیشنز پر ایس پی کی نگرانی میں ٹیمیں گشت کریں گی، کسی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے بکتر بند گاڑی موجود رہے گی۔پلان کے چوتھے حصے کے تحت ریسکیو کی ایمبولیسنز بھی اسٹینڈ بائی رکھی جائیں گی۔ الیکشن کمیشن کی ہدایات کے مطابق آرمی کے دستے بھی پولنگ اسٹیشنز پر موجود رہیں گے، این اے 122 میں 117 عمارتوں میں 284 پولنگ اسٹیشنز ہونگے ، ان میں 101 کو انتہائی حساس قرار دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…