کراچی(نیوزڈیسک) امریکی سفارت خانے کے 4 رکنی وفد نے سندھ اسمبلی میں آغا سراج درانی سے ملاقات کی اور اسمبلی بلڈنگ کا دورہ کیا، امریکی وفد نے تعلیم اور صحت کے شعبوں میں تعاون کی پش کش بھی کی۔ اس موقع پر صحافیوں سے گفتگو میں اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے کہا کہ ایم کیو ایم کے استعفے قبول نہیں کئے گئے، ایم کیو ایم ارکان اسمبلی اگر استعفے واپس لینا چاہتے ہیں تو اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے درخواست دیں، استعفے واپس کر دئیے جائیں گے، انہوں نے کہا ایم کیو ایم کو استعفے واپس لیکر ایوان میں عوام کے مسائل کے لئے بات کرنا چاہیے۔
ایم کیو ایم ارکان غلطی مان کر درخواست دیں تو استعفے لوٹا دیں گے, سپیکر سندھ اسمبلی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
Cognitive Manipulation
-
مہنگے پیٹرول کی چُھٹی، پاکستان اور چین کے درمیان بڑا معاہدہ طے پا گیا
-
عوام کے لیے اہم خبر، پیٹرولیم ڈویژن کی نئی اپڈیٹ جاری
-
معروف سابق ماڈل کی افسوسناک حالت نے سب کو چونکا دیا، کہانی آپ کو افسردہ کردے گی
-
موبائل فون صارفین کے لیے خوشخبری، بڑی سہولت مل گئی!
-
لامین یمال کے والد کی عمر جان کر مداح حیران، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی
-
مسافروں سے بھری فیری سمندر میں ڈوب گئی، 41 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
3 سالہ بھتیجی کو بےدردی سےہلاک کرنے والی سفاک چاچی کے سنسنی خیز انکشافات
-
فیفا ورلڈ کپ فائنل: اسپین کی جیت نے میاخلیفہ کو بھی مالا مال کر دیا
-
سونے کی قیمتوں میں آج پھر بڑا اضافہ
-
پنجاب حکومت نے نئی گاڑی خریدنے والوں کیلئے بڑی پابندی عائد کردی
-
معروف سابق ماڈل سحرش کی موجودہ حالت نے سب کو چونکا دیا
-
موٹروے پر خاتون سے اجتماعی زیادتی کے مقدمے میں لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ جاری



















































