خیبر پختو نخوا کے 26وفاقی وصوبائی اداروں کے ملازمین سرکاری اداروں کی نجکاری کےخلاف متحدہوگئے
پشاور(نیوزڈیسک)خیبر پختو نخوا کے 26صوبائی ووفاقی اداروں کے ملازمین نے سرکاری اداروں کی نجکاری اور دیگر مطالبات کےلئے ایکا کرلیا اور صوبائی و مرکزی حکومت سے اپنے مطالبات کے حوالے سے 12اکتوبر کا ڈیڈلائن دیتے ہوئے دھمکی دی کہ اگر ان کے مطالبات تسلیم نہیں کئے گئے تو وہ 13اکتوبر سے صوبے بھر میں احتجاجی… Continue 23reading خیبر پختو نخوا کے 26وفاقی وصوبائی اداروں کے ملازمین سرکاری اداروں کی نجکاری کےخلاف متحدہوگئے