رینجرز کی جانب سے ایف ایم ریڈیو پر پروگرام”رینجرز آور “کا کل سے آغاز ہو گا
کراچی ( آن لائن )جرائم پیشہ عناصر کو کیفرکردار تک پہنچانے اور شہریوں اور رینجرز کے درمیان فاصلے کم کرنے کے لیے رینجرز کی جانب سے ایف ایم ریڈیو پر پروگرام”رینجرز آور “کا کل جمعہ سے آغاز ہورہا ہے۔ترجمان رینجرز کے مطابق پروگرام ” رینجرز آور“ ہفتے میں پانچ دن صبح ساڑھے آٹھ سے ساڑھے… Continue 23reading رینجرز کی جانب سے ایف ایم ریڈیو پر پروگرام”رینجرز آور “کا کل سے آغاز ہو گا