فیسوں میں اضافے کی انکوائری، بعض اعلیٰ اسکولوں کا مسابقتی کمیشن کو معلومات دینے سے انکار
اسلام آباد(نیوزڈیسک) فیسوں میں بلاجواز اضافے پر والدین کی شکایات کے بعد انکوائری شروع ہونے پر بعض بڑے اسکولوں نے مسابقتی کمیشن پاکستان کو معلومات فراہم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ کے باوثوق ذرائع نے تصدیق کی کہ مسابقتی کمیشن نے گزشتہ ایک ماہ کے دوران 123 اسکولوں سے تفصیلی معلومات طلب… Continue 23reading فیسوں میں اضافے کی انکوائری، بعض اعلیٰ اسکولوں کا مسابقتی کمیشن کو معلومات دینے سے انکار