عمران خان کو لاہور فتح کرنے میں بھی ناکامی ہوگی، رانا ثنااللہ
لاہور(نیوزڈیسک)وزیر قانون پنجاب کا کہنا ہے کہ ایک سال پہلے عمران خان اسلام آباد فتح کرنے گئے تھے اور اب لاہور فتح کرنے آئے ہیں لیکن اس مرتبہ بھی انہیں ناکامی ہی ہو گی۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لودھراں کے انتخاب میں پی ٹی آئی کو جیت کی امید… Continue 23reading عمران خان کو لاہور فتح کرنے میں بھی ناکامی ہوگی، رانا ثنااللہ