سمجھوتہ ایکسپریس کی دوبار منسوخی،کئی پاکستانی بھارت میں پھنس گئے
لاہور(نیوز ڈیسک)بھارتی رویے کے باعث سمجھوتہ ایکسپریس کی مسلسل منسوخی سے کئی پاکستانی بھارت نہ جا سکے تو کئی بھارت میں پھنس کر رہ گئے۔ بھارتی ویزے ختم ہونے سے واپسی کے منتظرکئی پاکستانی شدید پریشانی اور ذہنی اذیت سے دوچار ہو گئے۔ حکومت پاکستان سے فوری واپسی کیلیے انتظامات کا مطالبہ کر دیا۔چار روز… Continue 23reading سمجھوتہ ایکسپریس کی دوبار منسوخی،کئی پاکستانی بھارت میں پھنس گئے