پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

خیبرپختونخوااحتساب کمیشن کو تین ماہ کے اندر فیصلوں کا پابند بنانے کیلئے ترمیم لانے کا فیصلہ

datetime 22  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(نیوزڈیسک) وزیراعلی خیبرپختونخوابھی پاکستان مسلم لیگ(ن ) کے رکن قومی اسمبلی دانیال عزیز پربرس پڑے ۔انہوں نے کہاکہ ہائیڈرل فنڈز استعمال کرنے کے الزامات بے بنیاد ہیں۔ لیگی رہنما کو نوٹس بھجوا دیا۔ احتساب کمیشن کو تین میں فیصلوں کا پابند کرنے کیلئے ترمیم لائیں گے۔پشاورمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ ہائیڈرل فنڈز ان کے دور میں استعمال نہیں ہوئے غلط الزامات پر دانیال عزیز کو نوٹس بھجوا دیا ہے۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا کہنا تھا کہ صوبے میں احتساب کمیشن کو تین ماہ کے اندر فیصلوں کا پابند بنانے کیلئے ترمیم لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کرپشن کرنیوالے کسی بھی جماعت سے ہوں احتساب ضرور ہو گا۔پرویزخٹک نے کہاکہ کوئی شخص احتساب سے بالاترنہیں ہے ۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…