الفلاح سنیما میں عید پر اخلاق باختہ فلموں کی نمائش
لاہور(نیوز ڈیسک) الفلاح سینما میں اخلاق باختہ فلم کے عید شو کی نمائش ہوتی رہی۔ ڈی سی او لاہورلاعلم مانٹرنگ ٹیمیں مہربان رہیں۔ شہریوں اور اہل علاقہ نے ڈی سی او آفس اور دیگر کو شکایات بھی کیں لیکن تھانہ قلعہ گجر سنگھ، تھانہ سول لائن سمیت دیگر اہلکاروں کا ”اچھا“کا کہہ کر ٹال دیا۔سینما… Continue 23reading الفلاح سنیما میں عید پر اخلاق باختہ فلموں کی نمائش