ربیع سیزن میں سندھ اور پنجاب کو 14فیصد پانی کی کمی کاسامناہوگا،ارسا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) تلخ حقیقت یہ ہے کہ 3کروڑ60لاکھ ملین ایکٹر فٹ پانی جس کی مالیت 21کھرب روپے ہے ، گزشتہ 6ماہ میں ضائع کردیا گیا ، حالانکہ ربی کے سیزن میں سندھ اور پنجاب کو پانی کی 14فیصد کمی کا سامنا ہے۔ایک سینئر افسر نے قومی اخبار کو بتایاکہ انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا)کا… Continue 23reading ربیع سیزن میں سندھ اور پنجاب کو 14فیصد پانی کی کمی کاسامناہوگا،ارسا