اتوار‬‮ ، 22 جون‬‮ 2025 

چوہدری محمد سرور کو برطانیہ سے کیوں بلایا؟ایازصادق کو پشیمانی کا سامنا

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015

چوہدری محمد سرور کو برطانیہ سے کیوں بلایا؟ایازصادق کو پشیمانی کا سامنا

لاہور (نیوزڈیسک) جمعیت علما پاکستان نورانی گروپ نے این اے 122کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار سردار ایاز صادق کی حمایت کا اعلان کر دیا جبکہ سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کی قیادت سے بھی رابطہ ہے ان سے بھی جلد ملاقات ہوگی،الیکشن کمیشن کو بڑی سائز کی… Continue 23reading چوہدری محمد سرور کو برطانیہ سے کیوں بلایا؟ایازصادق کو پشیمانی کا سامنا

17 سال بعد پاکستان پھر اہم کام کیلئے تیار

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015

17 سال بعد پاکستان پھر اہم کام کیلئے تیار

لاہور(نیوزڈیسک)وزارت خزانہ نے 17 سال بعد ملک میں مردم شماری کیلئے 6 کروڑ 20لاکھ کی پہلی قسط جاری کر دی، مردم شماری کا عمل مارچ 2016 میں شروع ہو گا۔ادارہ شماریات کے مطابق مارچ 2016 میں ہونے والی مردم شماری کیلئے مانگے گئے 14 ارب روپے میں سے 6 کروڑ 20لاکھ روپے کی پہلی قسط… Continue 23reading 17 سال بعد پاکستان پھر اہم کام کیلئے تیار

لاہورمیں معروف عالم دین مسجد میں قتل،حالات کشیدہ

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015

لاہورمیں معروف عالم دین مسجد میں قتل،حالات کشیدہ

لاہور(نیوزڈیسک)لاہورمیں معروف عالم دین مسجد میں قتل،حالات کشیدہ،نا معلوم افراد نے لاری اڈا کے قریب واقع جامع مسجد بلال کے نائب امام کو کلہاڑیوں کے وار کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا ، قتل ہونے والے نائب امام قاری شہباز احمد پاکستان سنی تحریک سے وابستہ تھے ، اطلاع ملنے پر رہنماﺅں اور کارکنوں… Continue 23reading لاہورمیں معروف عالم دین مسجد میں قتل،حالات کشیدہ

کراچی میں ہولناک حادثہ،طالبہ کا سر تن سے جدا ،متعددہلاک و زخمی

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015

کراچی میں ہولناک حادثہ،طالبہ کا سر تن سے جدا ،متعددہلاک و زخمی

کراچی (نیوزڈیسک) شیدی گوٹھ کے قریب اندہوناک حادثہ ، تیز رفتار ریتی بجری ڈمپر طلبہ سے بھرے رکشہ پر چڑھ گیا، دو طالبات سمیت 3افراد ہلاک ، ایک طالبہ کا سر تن سے جدا ، دوسری طالبہ سمیت 2افراد زخمی حالت میں اسپتال جاتے ہوئے ہلاک، 6 طلبہ سمیت 8افراد شدید زخمی، تشویشناک حالت میں… Continue 23reading کراچی میں ہولناک حادثہ،طالبہ کا سر تن سے جدا ،متعددہلاک و زخمی

این اے 122 الیکشن، نون لیگ اور تحریک انصاف کے کارکنوں کا سرکاری ٹیم پر حملہ

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015

این اے 122 الیکشن، نون لیگ اور تحریک انصاف کے کارکنوں کا سرکاری ٹیم پر حملہ

لاہور(نیوزڈیسک) حلقہ این اے 122میں ضمنی الیکشن انتظامیہ کے لیے ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد چیلنج بن گیا ۔ پی ایچ اے نے الیکشن کمیشن کے حکم پر حلقہ این اے 122 میں کاروائی شروع کی۔پہلے مرحلہ میں پی ایچ اے کی ٹیم دھرم پورہ اور گڑھی شاہو کے علاقہ میں مسلم لیگ ن اور… Continue 23reading این اے 122 الیکشن، نون لیگ اور تحریک انصاف کے کارکنوں کا سرکاری ٹیم پر حملہ

حساس اداروں کی چمن باڈر پر کارروائی؛ بم دھماکوں کے ماسٹرمائنڈاورغیرملکی ایجنسیوں کےلئے کام کرنے والا دہشت گردگرفتار

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015

حساس اداروں کی چمن باڈر پر کارروائی؛ بم دھماکوں کے ماسٹرمائنڈاورغیرملکی ایجنسیوں کےلئے کام کرنے والا دہشت گردگرفتار

کوئٹہ(نیوزڈیسک)چمن بارڈر سے حساس اداروں کے اہلکاروں نے کارروائی کرتے ہوئے چمن میں ہونے والے بم دھماکوں کے ماسٹرمائنڈاورغیرملکی ایجنسیوں کےلئے کام کرنے والے دہشت گردکوگرفتارکرکے اس کے قبضے سے مختلف سامان اوردستاویزات برآمدکرکے قبضے میں لے لیں۔ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز حساس اداروں کے اہلکاروں نے بلوچستان کے سرحدی شہرچمن بارڈرپرواقع این ایل… Continue 23reading حساس اداروں کی چمن باڈر پر کارروائی؛ بم دھماکوں کے ماسٹرمائنڈاورغیرملکی ایجنسیوں کےلئے کام کرنے والا دہشت گردگرفتار

بے نظیر بھٹو قتل کیس میں انسپکٹر کاشف ریاض کا بیان قلم بند

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015

بے نظیر بھٹو قتل کیس میں انسپکٹر کاشف ریاض کا بیان قلم بند

رالپنڈی.(نیوزڈیسک)بینظیر مرڈر کیس کے مدعی انسپکٹر کاشف کا کہنا ہے کہ بینظیر بھٹو نے جلسہ گاہ ’’آتے ہوئے بھی‘‘ سر، گاڑی کے سن روف سے باہر نکال رکھا تھا۔راول پنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج رائے محمد ایوب مارتھ کے سامنے بیان دیتے ہوئے انسپکٹر کاشف ریاض نے، جو استغاثے کے گواہ… Continue 23reading بے نظیر بھٹو قتل کیس میں انسپکٹر کاشف ریاض کا بیان قلم بند

پاکستانی ڈرون کی کارکردگی، امریکی جریدے کا اعتراف

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015

پاکستانی ڈرون کی کارکردگی، امریکی جریدے کا اعتراف

کراچی(نیوزڈیسک)امریکی جریدے نے پاکستان کے اپنے تیار کردہ ڈرون کی کارکردگی پر تفصیلی رپورٹ جاری کی ہے اور کہا ہے کہ ڈرون حملے میں عسکریت پسندوں کی ٹارگٹ کلنگ ثابت کرتی ہے کہ ڈرون جنگ غیر متوقع طریقے سے پھیل رہی ہے۔ سینئر صحافی رفیق مانگٹ کے مطابق امریکی بزنس جریدے فارچیون نے لکھا ہےکہ… Continue 23reading پاکستانی ڈرون کی کارکردگی، امریکی جریدے کا اعتراف

منیٰ کے سانحہ میں اب بھی کتنے پاکستانی لاپتہ ہیں،اعداد و شمار جاری

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015

منیٰ کے سانحہ میں اب بھی کتنے پاکستانی لاپتہ ہیں،اعداد و شمار جاری

اسلام آباد (این این آئی)سعودی عرب میں منیٰ کے سانحہ میں شہید ہونےوالے پاکستانیوں کی تعداد 52 ہو گئی ہے-وزارت مذہبی امور کی طرف سے جمعرات کو جاری کئے گئے اعداد وشمار میں اس کی تصدیق کی گئی ہے-ان میں سے 19حاجیوں کی شہادت کی تصدیق سعودی حکام کی طرف سے کی گئی ہے جبکہ… Continue 23reading منیٰ کے سانحہ میں اب بھی کتنے پاکستانی لاپتہ ہیں،اعداد و شمار جاری