تحریک انصاف نے حکومت پنجاب سے 2008سے لے کر اب تک کے ترقیاتی منصوبوں کی تفصیلات مانگ لیں
لاہور (نیوزڈیسک)تحریک انصاف نے شہبازشریف کومشکل میں پھنسادیا پنجاب حکومت کے وزراءنے سرجوڑلئے پاکستان تحریک انصاف چیئرمین سیکرٹریٹ نے حکومت پنجاب سے 2008سے 2013اور 2013سے اگست 2015تک پنجاب میں شروع کیے جانے والے بڑے ترقیاتی منصوبوں کے تفصیلات مانگ لیں۔پنجاب حکومت سے یہ معلومات پنجاب ٹرانسپرنسی اینڈ رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ 2013کے تحت مانگی گئیں… Continue 23reading تحریک انصاف نے حکومت پنجاب سے 2008سے لے کر اب تک کے ترقیاتی منصوبوں کی تفصیلات مانگ لیں