جمعہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2025 

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان روبصحت ہو گئے

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان روبصحت ہو گئے

اسلام آباد (آن لائن) لاہور این اے 122 کے ضمنی انتخابات کی سیاسی مہم کے دوران زخمی ہونے والے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان روبصحت ہو گئے ۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان جمعہ کے روز لاہور کے علاقے مزنگ چونگی پر این اے 122 کے ضمنی انتخابات کی سیاسی مہم کو گرمانے… Continue 23reading تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان روبصحت ہو گئے

کراچی میں دو ٹارگٹ کلرز کمال صدیقی اور نعمان کو90 دن کیلئے رینجرز کے حوالے کر دیا گیا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015

کراچی میں دو ٹارگٹ کلرز کمال صدیقی اور نعمان کو90 دن کیلئے رینجرز کے حوالے کر دیا گیا

کراچی(نیوز ڈیسک)انسداد دہشت گردی عدالت نے ٹارگٹ کلنگ کے الزام میں گرفتار ملزمان کمال صدیقی اور نعمان کو 90 دن کے لیے رینجرز کی تحویل میں دے دیا،عدالت نے ایم کیو ایم الیکشن سیل کے ممبر عمیرصدیقی کے مقدمے کی سماعت 21 اکتوبر تک ملتوی کردی جبکہ ابق سٹی ناظم نعمت اللہ خان کے کوآرڈینٹر… Continue 23reading کراچی میں دو ٹارگٹ کلرز کمال صدیقی اور نعمان کو90 دن کیلئے رینجرز کے حوالے کر دیا گیا

این اے 122کا سروے پول سامنے آگیا،ایاز صادق کو علیم خان پر برتری حاصل

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015

این اے 122کا سروے پول سامنے آگیا،ایاز صادق کو علیم خان پر برتری حاصل

لاہور(اے این این) لاہور کے حلقے این اے 122 کا الیکشن پول سامنے آ گیا ،ایاز صادق کو علیم خان پر برتری حاصل،این اے ایک سو پچیس لاہور اور لودھراں کے حلقے این اے 154 میں بھی نون لیگ آ گے،تحریک انصاف کی مقبولیت میں کچھ اضافہ ہوا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور کے… Continue 23reading این اے 122کا سروے پول سامنے آگیا،ایاز صادق کو علیم خان پر برتری حاصل

عمران خان متوقع طو رپر لاہور میں موجود رہ کر این اے 122کے انتخابی عمل کی نگرانی کرینگے

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015

عمران خان متوقع طو رپر لاہور میں موجود رہ کر این اے 122کے انتخابی عمل کی نگرانی کرینگے

لاہور(نیوزڈیسک)این اے 122کے انتخابات میںپاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے اہم ذمہ داری اپنے سرلے لی ۔پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان متوقع طو رپر آج لاہور میںبیٹھ کراین اے 122کے انتخابی عمل کی نگرانی کرینگے ،پی ٹی آئی نے پنجاب بھر سے 10ہزار کارکنوں کو بلا لیا، قانونی رہنمائی کے لئے… Continue 23reading عمران خان متوقع طو رپر لاہور میں موجود رہ کر این اے 122کے انتخابی عمل کی نگرانی کرینگے

محرم کیلئے سکیورٹی پلان مرتب، فوج کو اسٹینڈ بائی رکھنے کا فیصلہ

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015

محرم کیلئے سکیورٹی پلان مرتب، فوج کو اسٹینڈ بائی رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چیف کمشنر ذوالفقار حیدر کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں محرم الحرام کے حوالے سے سکیورٹی پلان ترتیب دیا گیا۔ سکیورٹی پلان کے مطابق پولیس، سول انتظامیہ اور رینجرز کے اہلکار سکیورٹی کے فرائض سرانجام دیں گے جبکہ ہر طرح کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے فوج تیار رہے… Continue 23reading محرم کیلئے سکیورٹی پلان مرتب، فوج کو اسٹینڈ بائی رکھنے کا فیصلہ

پیپلز پارٹی اپنی بقاءکی جنگ میں مصروف ہے ، بھارتی اخبار

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015

پیپلز پارٹی اپنی بقاءکی جنگ میں مصروف ہے ، بھارتی اخبار

کراچی (نیوز ڈیسک) بھارتی اخبار نے اپنی تجزیاتی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی ملک میں اپنی بقاءکی جنگ میں مصروف ہے ، بعض طاقتور حلقے پیپلز پارٹی کو پسند نہیں کرتے جبکہ قومی پرست جماعتیں بھی ’بھٹو کرشمے ‘ کے خاتمے کی منتظر ہیں۔ بھارتی اخبار ”انڈین ایکسپریس “ نے اپنی ایک… Continue 23reading پیپلز پارٹی اپنی بقاءکی جنگ میں مصروف ہے ، بھارتی اخبار

ہندوستان سے مدد کے طلب گار نہیں،حربیار مری

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015

ہندوستان سے مدد کے طلب گار نہیں،حربیار مری

لندن(نیوز ڈیسک) برطانیہ میں خود ساختہ جلاوطن حربیار مری کا کہنا ہے کہ اگرچہ بلوچ عوام پاکستان کے ساتھ رہنے کے خواہش مند نہیں ہیں لیکن وہ آزادی کے حصول کے لیے ہندوستان سے مدد لینے کے بھی مخالف ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کو ایک انٹرویو دیتے ہوئے بلوچ رہنما نے بتایا کہ… Continue 23reading ہندوستان سے مدد کے طلب گار نہیں،حربیار مری

رحیم یار خان کی 3 یو سی میں پیپلز پارٹی کے پینل بلامقابلہ منتخب

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015

رحیم یار خان کی 3 یو سی میں پیپلز پارٹی کے پینل بلامقابلہ منتخب

رحیم یار خان(نیوز ڈیسک)رحیم یار خان کی تین یونین کونسلوں میں پیپلزپارٹی کے پینل بلامقابلہ منتخب ہوگئے رحیم یار خان میں تیسرے مرحلے میں تین دسمبر کو بلدیاتی انتخابات ہونے والے ہیں۔تاہم کسی امیدوار کے کاغذات نامزدگی جمع نہ کرانے کے باعث یونین کونسل جمال دین والی سے سابق گورنر مخدوم سید محمود کے صاحب… Continue 23reading رحیم یار خان کی 3 یو سی میں پیپلز پارٹی کے پینل بلامقابلہ منتخب

دہشتگردی کی مالی معاونت کرنیوالے لینڈمافیا کی رپورٹ وزارت داخلہ کو پیش

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015

دہشتگردی کی مالی معاونت کرنیوالے لینڈمافیا کی رپورٹ وزارت داخلہ کو پیش

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایف آئی اے نے دہشت گردی کی مالی معاونت کرنے والے لینڈ مافیا کی رپورٹ وزارت داخلہ کو پیش کر دی ۔ایف آئی اے کے مطابق مافیا مختلف شہروں میں متحرک ہےاورقربانی کی کھالوں سے حاصل رقوم بھی استعمال کرتا ہے،رپورٹ میں مالی معاونت کرنے والوں کی نشاندہی بینک اکائونٹس منجمد کرنے کی استدعا… Continue 23reading دہشتگردی کی مالی معاونت کرنیوالے لینڈمافیا کی رپورٹ وزارت داخلہ کو پیش