اقتصادی راہداری سے خطے میں مثبت تبدیلی آئیگی، عبد المالک بلوچ
کوئٹہ(نیوز ڈیسک)وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبد المالک بلوچ نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری سے خطے میں مثبت تبدیلی آئے گی، تاہم ہمارا مطالبہ ہے کہ منصوبے سے گوادر کی عوام کو اولین فائدہ پہنچے اور بلوچستان کے حقوق کا تحفظ کیا جائے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گوادر میں منعقدہ ایک اعلیٰ سطحی… Continue 23reading اقتصادی راہداری سے خطے میں مثبت تبدیلی آئیگی، عبد المالک بلوچ