کراچی میں تخریب کاری کے ہولناک منصوبے کا انکشاف،تفصیلات جاری
کراچی(نیوزڈیسک)محرم الحرام میں کالعدم تنظیموں کے حملوں کے خدشات کے پیش نظر سیکیورٹی انتظامات مزید سخت کرنے کی ہدایات کردی گئی۔ یکم محرم الحرام کو ویسٹ زون کے تین اور جمشید ڈویژن کے دو علاقوں میں گڑبڑ پھیلانے اور شرپسندی کے خدشات کا اظہا ر کردیا گیا۔ سندھ پولیس کے ذرائع کے مطابق پولیس کو… Continue 23reading کراچی میں تخریب کاری کے ہولناک منصوبے کا انکشاف،تفصیلات جاری