این اے 122کے ضمنی انتخاب میں تحریک انصاف نے ووٹرزسے رابطے کے لئے کال سینٹر قائم
لاہور ( نیوزڈیسک) لاہور کے حلقہ این اے 122کے ضمنی انتخاب میں تحریک انصاف نے ووٹرزسے رابطے کے لئے کال سینٹر قائم کر دیا۔پی ٹی آئی پنجاب کے آرگنا ئزر چوہدری محمد سرور کی طرف سے این اے 122کے ضمنی انتخاب کے لئے کال سینٹر قائم کیا گیا ہے ۔ کال سینٹر سے ٹیلی فون… Continue 23reading این اے 122کے ضمنی انتخاب میں تحریک انصاف نے ووٹرزسے رابطے کے لئے کال سینٹر قائم