عبدالعلیم خان کے ہارنے کی وجہ تحریک انصاف کے اندر بعض باہمی اختلافات قرار
لاہور(آن لائن) پیر کے روز صوبائی دارالحکومت لاہور میں واقع سرکاری دفاتر میں اتوار کے روز ہونے والا این اے 122اور پی پی 147کا ضمنی الیکشن زیر بحث رہا مختلف ملازمین این اے 122میں تحریک انصاف کے امیدوار عبدالعلیم خان کے چند ہزار ووٹوں سے ہارنے کی وجہ تحریک انصاف اندر بعض باہمی اختلافات قرار… Continue 23reading عبدالعلیم خان کے ہارنے کی وجہ تحریک انصاف کے اندر بعض باہمی اختلافات قرار