سعودی عرب میں غیر قانونی مقیم 28 پاکستانی ڈی پورٹ
اسلام آباد(نیوزڈیسک) سعودی عرب میں مقیم 28 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا گیا، انہیں پاکستانی ویزا کی معیاد ختم ہو جانے سمیت دیگر وجوہات کی بنا پر سعودی حکام نے مختلف شہروںسے اپنی تحویل میں لیا اور گزشتہ روز خصوصی پرواز کے ذریعے وطن واپس بھجوا دیا، بے نظیر انٹر نیشنل ایئر پورٹ پہنچنے… Continue 23reading سعودی عرب میں غیر قانونی مقیم 28 پاکستانی ڈی پورٹ