لاہورتحریک انصاف کاجلسہ ،شاہ محمود نظرنہ آئے
اسلام آباد(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے وائس چیرمین شاہ محمودقریشی پارٹی کے لاہورمیں ہونے والے جلسہ عام میں نظرنہیں آئے جس پرکئی سوالات اٹھ گئے اوران کی غیرحاضری کی وجہ سے ورکرزمیں پریشانی پائی گئی ،کارکن ایک دوسرے سے پوچھتے رہے کہ شاہ محمود قریشی کہاں ہیں لیکن کوئی بھی تسلی بخش جواب نہیں دے سکا۔شاہ… Continue 23reading لاہورتحریک انصاف کاجلسہ ،شاہ محمود نظرنہ آئے