عبدالقدیر خان کا سیاسی جماعت بنانے کا فیصلہ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کے مایاناز ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے اپنی جماعت بنانے کا اعلان کردیا ہے ۔ نئی جماعت کے ترجمان خالد محمود نے میڈیا کو بتایا کہ سیاسی جماعت کا نام ” عبدالقدیر خان مومنٹ ‘ رکھا جائے ۔ ان کے مطابق نئی سیاسی جماعت عوام کیلئے انمول ثابت ہوگی جس… Continue 23reading عبدالقدیر خان کا سیاسی جماعت بنانے کا فیصلہ