ایم کیو ایم میں اہم تبدیلیاں
کراچی(نیوز ڈیسک) برطانیہ اور پاکستان میں مشکلات کا شکار متحدہ قومی موومنٹ میں پارٹی عہدوں سے متعلق اہم تبدیلیاں سامنے آئی ہیں ۔ پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی واقع ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر اہم اجلاس ہوا جس میں رابطہ کمیٹی پاکستان اور لندن کے اراکین ، سینیٹرز ، ارکان… Continue 23reading ایم کیو ایم میں اہم تبدیلیاں