قائم علی شاہ کی حیدر آباد آمد پر جاری کرکٹ میچ رکوا دیا گیا
حیدر آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی نیاز اسٹیڈیم آمد پر نہ صرف جاری میچ رکوا دیا گیا بلکہ کھلاڑیوں اور پی سی بی آفیشلز کو گراو¿نڈ آنے سے بھی روک دیا گیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق حیدرآباد کے نیاز انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کوئٹہ اور حیدرآباد کی ٹیموں کے درمیان کرکٹ… Continue 23reading قائم علی شاہ کی حیدر آباد آمد پر جاری کرکٹ میچ رکوا دیا گیا