پی ٹی آئی نے آل پارٹیز کانفرنس ملتوی کر دی،27اکتوبر کو منعقد ہو گی
لاہور( این این آئی) تحریک انصاف کی این اے 122 کے ضمنی انتخاب میں ووٹر لسٹوں میں بے ضابطگیوں کے حوالے سے آل پارٹیز کانفرنس ملتوی کر دی گئی ،نئی تاریخ کے مطابق 27اکتوبر کو چیئرمین سیکرٹریٹ میں منعقد ہو گی ۔تحریک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمد سرور کے حوالے سے بتایاگیا ہے کہ… Continue 23reading پی ٹی آئی نے آل پارٹیز کانفرنس ملتوی کر دی،27اکتوبر کو منعقد ہو گی