کالاباغ ڈیم کے مردہ گھوڑے کو زندہ کرکے حکومت مزید مسائل میں پھنس جائے گی، خورشیدشاہ
سکھر (نیوزڈیسک) قومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف اور پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سید خورشید احمدشاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم کو امریکا جانے سے قبل جماعتوں کو اعتماد میں لینا چاہیے۔ کالاباغ ڈیم معاملے پر حکومت مزید مسائل میں پھنس جائے گی۔ سکھر میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سید خورشاہ نے کہا کہ… Continue 23reading کالاباغ ڈیم کے مردہ گھوڑے کو زندہ کرکے حکومت مزید مسائل میں پھنس جائے گی، خورشیدشاہ