وزیراعظم نوازشریف کا قندوز میں فوری گندم بھجوانے کا حکم
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے افغانستان کے جنگ زدہ شہر قندوز میں خوراک کی کمی کا نوٹس لے لیا۔ وزیر اعظم نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ فوری طور پر قندوز میں گندم بھیجی جائے۔واضح رہے کہ کچھ روز قبل افغان طالبان نے قندوز پرحملہ کرکے قبضہ کرلیا تھا… Continue 23reading وزیراعظم نوازشریف کا قندوز میں فوری گندم بھجوانے کا حکم