پنجاب میں دہشت گردی کی بڑی سازش ناکام بنا دی گئی
لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب میں بھی دہشت گردی کی بڑی سازش ناکام بنادی گئی،سرگودھا میں مرغیاں لے جانے والی گاڑی کے خفیہ خانوں سے کلاشنکوف، ریپیٹر ، پستول اور ہزاروں کارتوس پکڑے گئے ،3 مبینہ دہشت گرد بھی گرفتار کرلیے گئے۔ عمران اللہ، محمد طارق اور محمد صدیق نامی ملزمان خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت سے… Continue 23reading پنجاب میں دہشت گردی کی بڑی سازش ناکام بنا دی گئی