عمران خان اورریحام خان کی طلاق میں میراکوئی کردارنہیں ،جہانگیرترین
اسلام آباد(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہاہے کہ ان کا عمران خان اورریحام کی علیٰحدگی سے کوئی تعلق نہیں ہے ، میڈیا سے درخواست کرتا ہوں کہ مجھے اس معاملے سے دور رکھا جائے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جہانگیر ترین نے کہاکہ ریحام خان کوکسی بھی مد میں کوئی رقم ادانہیںکی ،عمران خان… Continue 23reading عمران خان اورریحام خان کی طلاق میں میراکوئی کردارنہیں ،جہانگیرترین